Fiza Tanvi

Add To collaction

زمین ۔۔۔۔

کمپیٹیشن ۔۔۔ٹاپک ۔۔۔۔زمین ۔۔۔(ڈائری)




زمین ۔آسمان ۔پہاڑ سمندر سب خدا کی بنائی ہوئی چیزئے ہے ۔۔۔

جو اپنے آپ می بہترین خوبصورتی رکھتی ہے ۔۔

اللہ کی بنائی ہوئی ہر چیز بےحد خوبصورت ہے ۔۔

پہاڑ اپنی اچآئی  ۔سے دریا اپنی لہروں سے ۔

آسمان چاند ۔ستاروں سے ۔۔۔

انسانوں کے دل میں ایک اہم جگہ بنائے ہوئے ہے ۔۔

چاند ستارے ۔آسمان ۔۔پہاڑ کبھی ان کو غور سے ۔

دیکھنے کی کوشش کرنا ۔ان میں ایک طرح کا سکون چھپا ہوا ہے ۔۔

کبھی کبھی تو ایسا لگتا ہے ۔

خدا کی بنائی ہوئی یے چیزے ۔ہمارے دل کو ہماری روح کو سکون پہچا رہی ہے ۔۔۔

اللہ نے انسانوں کے تک  ہر ایک نعمت پہچانئی ہے ۔لیکن انسان اتنا نا شكرا ہے کے وہ اُن چیزوں کو نہیں دیکھتا جو  اسے خدا نے  دی ہے ۔

بلکہ اُن چیزوں کو لیکر کر بیٹھا رہتا ہے ۔روتا رہتا ہے 

جو اُسکے پاس نہیں ہے ۔۔۔

اللہ کی بنائی ہوئی ہر چیز خوبصورت ہے ۔۔بیمثال ہے ۔لیکن زمین سب سے اہم ہے ۔۔۔

زمین سے ہمیں اناج ملتا ہے ۔۔۔

زمین سے ہماری تنگدستی دور ہو جاتی ہے ۔۔۔

زمین ہمارا اور ہمارے پریوار کا پیٹ پالتیِ ہے ۔۔

جیتے جی زمین اہم ہے ۔۔۔۔

اور میرنے کے بعد بھی ہمیں زمین می پییوست ہونا ہے ۔۔۔۔



زندگی زمین پیے گزارنی ہے ۔۔۔

اور موت زمین می ۔۔۔

جب تک زندہ ہے ۔۔۔

ماں بنکر نوالہ دیتی ہے ۔۔۔زمین 

مرنے کے بعد ۔۔۔

گود میں سلا لیتی ہے زمین ۔۔


((((Fiza۔ Tanvi۔۔۔۔۔۔۔۔)))))

   6
2 Comments

Ramsha Yusuf

04-Dec-2021 07:34 AM

Good

Reply

Maria Malik

02-Dec-2021 08:38 PM

Nice

Reply